skip to Main Content

مولانا رئیس احمد جعفری 1912 میں لکھیم پور میں پیدا ہوئے. اصل وطن سیتا پور تھا. ان کا خاندان یہاں کے عمائد میں شمار ہوتا تھا. جعفری صاحب چار پانچ برس کے ہی تھے کے ان کے والد سید ناظر حسین کا انتقال ہو گیا. اسی کی وجہ سے ان کی پرورش و تربیت ننھیال (خیرآباد) میں ریاض خیرآبادی کی سرپرستی میں ہوئی جو جعفری صاحب کے نانا سید نیازاحمد کے حقیقی بھائی تھے۔

جعفری صاحب نے ندوۃالعلماء لکھنو اور جامع ملیہ اسلامیہ دہلی میں تعلیم حاصل کی. طالب علمی ہی کے زمانے میں مضمون نگاری کا شوق پیدا ہوا. ان کی پہلی کتاب “سیرت محمد علی” ہے. یہ اگر چہ نوجوانی کے زمانے کی تصنیف ہے لیکن آج بھی اپنے موضوع پر بہترین کتاب سمجھی جاتی ہے۔

اپنی زندگی کے آخری ایام میں انہوں نے کچھ عرصے کے لئے روزنامہ “انجام” کراچی کی ادارت کے فرائض بھی انجام دئیے. ان کا انتقال 27 اکتوبر 1968 کو لاہور میں ہوا. اور تدفین کراچی میں ہوئی۔

جعفری صاحب نے متنوع موضوعات پر تین سو سے زائد کتابیں تصنیف و تالیف کیں. ایک خاصی تعداد ناولوں اور ترجموں کی بھی ہے. وہ عملی و ادبی حلقوں ہی میں نہیں, عوامی حلقوں میں بھی مقبول ترین ادیب تھے۔

چند مشہور کتب جو کہ مکمل ڈائون لوڈ کی جا سکتی ہیں

(Imam Abu Hanifa) امام ابو حنیفہ

امام ابو حنیفہ Imam Abbu Hanifa

 Islamic  Raees Ahmed Jaffri
(Imam Ahmad Bin Hanbal) امام احمد بن حنبل

امام احمد بن حنبل Imam Ahmad Bin Hanbal

 Islamic  Raees Ahmed Jaffri
(Imam Ibne Taymiyah) امام ابن تیمیہ

امام ابن تیمیہ Imam Ibne Taymiyah

 Islamic  Raees Ahmed Jaffri
(Iqbal Apny ainy main) اقبال اپنی آئینے میں

اقبال اپنی آئینے میں Iqbal Apny ainy main

 Urdu Literature  Raees Ahmed Jaffri
(Iqbal aur Siyasat e milli) اقبال اور سیاست ملی

اقبال اور سیاست ملی Iqbal aur Syasat e milli

 Urdu Literature  Raees Ahmed Jaffri
Ayub Soldier and Statesman

Ayub Soldier and Statesman

 History  Raees Ahmed Jaffri
Dunya Gol Hai دنیا گول ہے

Dunya Gol Hai دنیا گول ہے

 Novels  Raees Ahmed Jaffri
Islam aur rawadari Part 2 اسلام اور رواداری

اسلام یا رواداری Islam or Rawadari p2

 Islamic  Raees Ahmed Jaffri
Takleef o aziyat تکلیف و اذیت

Takleef o aziyat تکلیف و اذیت

 Novels  Raees Ahmed Jaffri
آزادی ہند Azadi e Hind

آزادی ہند Azadi e Hind

 History  Raees Ahmed Jaffri
Back To Top