skip to Main Content

علی برادران (رئیس احمد جعفری ںدوی)

Rated 0 out of 5
(be the first to review)
Category:

Description

علی برادران یہ دوبھائی ہیں جنھوں نے جنگ آزادی میں بہترین کردار نبھایا اور جن کے بغیر جنگ آزادی ادھوری ہے ۔ یوں تومحمد علی جوہر کے چار بھائی تھے مگر ان میںصرف اور صرف سب سے بڑے بھائی شوکت علی اور محمد علی نے بہت شہرت پائی جو بعد میں علی برادران کے نام سے مشہور ہوئے ۔ ویسےتو شوکت علی اور محمد علی دونوں نے ہی وطن کو غلامی کی زنجیروں سے چھڑانے میں بہت اہم کردار نبھایا یہی وجہ ہے کہ ایک طویل مدت گزر جانے کے بعد بھی آج تک ہندوستانی عوام انکو علی برادران کے نام سے خراج پیش کرتی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “علی برادران (رئیس احمد جعفری ںدوی)”
Back To Top