skip to Main Content
(بندہ مومن (رئیس احمد جعفری

(بندہ مومن (رئیس احمد جعفری

(بندہ مومن (رئیس احمد جعفری

ایک مسلمان کی زندگی کیسی ہو نی چاہیے ؟ کن چیزوں کو اختیار کرنا چاہیے؟ کن سے اجتناب ضروری ہے ؟ وہ کونسے اموار ہیں جو اخلاق کی تعمیر کر تے ہیں ؟ اور وہ کونسے ہیں جو زہر ہلاہل کا حکم رکھتے ہیں ؟ کِن اصولوں سے زندگی بنتی ہے ؟ کِن سے بگڑتی ہے ؟ اور روح کی آلودگی، فِکر کی بیماری، عمل کی کمزوری کیونکہ اور کیسے صواب اور صحت کا لباس پہن سکتی ہے ؟ اِن تمام باتوں کا جواب صرف اشرف الانسان ہی کی تعلیمات اور ارشادات سے مِل سکتا ہے – پیش نظر کتاب ایسی ہی حدیثوں کے ترجمہ اور تشریح و تعبیر پر مشتمل ہے۔

سیدرئیس احمد جعفری ندوی کی کتاب “بندہ مون” جوکہ 1959 میں طبعات کی دوسری منزل طے کی۔ اس کتاب میں مومن بندہ کی نشانیوں سے آگاہ کیا ہے اور اس میں نیت اور عمل کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ اور درج ذیل مضامین پڑ ھنے اور قابل عمل ہیں۔

٭اسلام کے ستون ٭مسلم اور مہاجر ٭ایمان کی علامت ٭تباہ کن امور ٭باوقت نماز ٭بشارت اور نفرت ٭عیادت کا صلہ ٭محبت اور اختلاف ٭بیوہ اور مسکین ٭لگائی بجھائی ٭منافق اور منافقت ٭سچ اور جھوٹ ٭بے شرمی اور بے حیائی ٭صدقہ ٭سلام میں آغاز ٭حقیقی غناء ٭نعمت و نصیحت ٭تسبیح وتقدیس ٭مومن کا وصف ٭باہمی مشورہ ٭مدح و تعریف٭صدقہ اور خیرات ٭گناہ اور قرض ٭نیت کا اعتبار ٭بیع اور قسم ٭خالق اور مخلوق

https://www.raeesahmedjafri.org/wp-content/uploads/2019/12/بندہ-مومن-part-1.pdf

https://www.raeesahmedjafri.org/wp-content/uploads/2019/12/بندہ-مومن-part-2.pdf

Back To Top