skip to Main Content
(فلسفہ تعلیم و تربیت(سید رئیس احمد جعفری

(فلسفہ تعلیم و تربیت(سید رئیس احمد جعفری

 (فلسفہ تعلیم و تربیت(سید رئیس احمد جعفری

زیر نظر کتاب,اپنے موضوع پر بہترین کتاب ہے.میرا خیال ہے اردو کیا ,انگریزی زبان میں بھی ,تعلیم و تربیت پر ایسی جامع ومانع , مکمل ومدلل ,اور موضوع کے تمام گوشوں پر حاوی کتاب نہیں ملے گی.مصر تیزی سے ترقی کر رہا ہے,اور زندگی کے ہر گوشہ میں اسکی ترقیاں حیرت خیز اور لائق رشک ہیں.تصنیف و تالیف کے میدان بھی,وہ اسلامی ممالک کو بھت پیچھے چھوڑ گیا ہے.خالص عملی اور فنی عنوانات پر ,مصر نے ایسی مستند اور جامع کتابیں شائع کی ہیں,جو مصر تو مصر,امریکہ,انگلیڈ فرانس اور جرمنی کے لیے بھی باعث فخر پو سکتی ہیں….
یہ کتاب فلسفہ تعلیم و تربیت جس وقت نظر, تحقیق,اور کد و کاوش سے مرتب کی گئی ہے.اسکی افادیت کا تقاضہ یہ ہے کہ اس سے زیادہ سے زیادہ لوگ مستفیض اور متمتع ہوں.اسی خیال کے پیش نظر میں نے اسے عربی سے اردو میں منتقل کیا ہے.اور ہمیں امید ہےاردو جاننے والا ہر باپ,ہر ماں, ہر طالب علم,ہرمدرس,ہرپروفیسراس کا مطالعہ کر کے,اپنے اقداموں عمل اور فکرونظر کی کئی راہیں تلاش کرے گا..
شیخ نیاز احمد صاحب ,مالک کتاب منزل (کشمیری بازار لاہور)اردو داں طبقہ کے شکر و سپاس کے مستحق ہیں کہ ناولوں اور افسانوں کی طلب کہ اس دور میں ,وہ ایسا صحت مند اروتعمیری لٹریچر پیش کرنے کی جرائت کر رھے ہیں.یہ کتاب اسکی مستحق ہے کی اسکولوں اور کالجوں میں اسے پورااستفادہ کیا جائے

(سید رئیس احمد جعفری)

to Download Part I Click تعلیم و تربیت1

to Download Part II Click تعلیم وو تربیت2

to Download Part III Click تعلیم و تربیت3

to Download Part IV Click  تعلیم وو تربیت  4  

 

Back To Top